SUCH TV em direto

Canal de TV:SUCH TV

País: Paquistão

Categoria: Notícias

0 em 5

0 votos

SUCH TV ver transmissão em direto

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔
سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔

Países

  • Pukhtuns are a unique nation mainly inhabiting the Western Frontier Regions of Pakistan, Eastern and Central Afghanistan, the Gulf States and sporadically spread over the entire

    4.3 из 5

    11 голосов

  • ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پاکستان میں ایکسپریس گروپ آف میڈیا کے زیر اہتمام چلنے والا ایک تفریحی اور ڈراما چینل ہے۔ اس چینل پر پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ڈرامے بھی نشر کیے

    4.3 из 5

    11 голосов

  • BOL Network (بول نیٹ ورک‎) is a media conglomerate based in Karachi owned by Shoaib Ahmed Shaikh, who also served as the CEO and chairman of the media network. According to Declan

    4.3 из 5

    11 голосов